Top Songs By Atif Aslam
Similar Songs
Credits
PERFORMING ARTISTS
Atif Aslam
Lead Vocals
COMPOSITION & LYRICS
Ahsan Parvez Mehndi
Composer
Mustafa Zaidi
Lyrics
Lyrics
ابھی تاروں سے کھیلو
چاند کی کرنوں سے اِٹھلاؤ
ابھی تاروں سے کھیلو
چاند کی کرنوں سے اِٹھلاؤ
ملے گی اُس کے چہرے کی سحر
آہستہ، آہستہ
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر
آہستہ، آہستہ
آہستہ، آہستہ
یوں ہی اِک روز، اپنے
دل کا قِصّہ بھی سنا دینا
یوں ہی اِک روز، اپنے
دل کا قِصّہ بھی سنا دینا
خطاب آہستہ، آہستہ، نظر
آہستہ، آہستہ
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر
آہستہ، آہستہ
آہستہ، آہستہ
چلے...
ہو-ہو-ہو-ہو چلے...
(آہستہ)
(آہستہ)
(آہستہ) چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر
آہستہ
آہستہ
(آہستہ) ہم اُس کے پاس جاتے تھے، مگر
(آہستہ)
(آہستہ)
چلے...
آہستہ
Written by: Ahsan Parvez Mehndi, Mustafa Zaidi