Lyrics
وہ تیری چھوٹی چھوٹی عادتیں
وہ مسکرانا، ہنس کے تیرا روٹھ جانا، ہائے
ٹھنڈی صبح کی آہٹیں
تیری زلفوں کی چھاؤں میں تیرا چھپ کے شرمانا
کیا ہوا؟
چل دیے سپنے چھین کے
میں اکیلا ہی یہاں رہ گیا
تیری ہر بات آئے مجھے یاد
کیا میں کروں؟
تیرے بن دل لگتا نہیں
تیری ہر بات آئے مجھے یاد
کیا میں کروں؟
تیرے بن دل لگتا نہیں
لکیریں کھینچ کر ہو گئے تم تو جدا
حالِ دل تمھیں کبھی سنائیں گے
اک ہے تمنا، ہو کبھی تیرا دیدار
آنکھوں آنکھوں میں ہی سب کہہ جائیں گے
کیا ہوا؟
چل دیے سپنے چھین کے
میں اکیلا ہی یہاں رہ گیا
تیری ہر بات آئے مجھے یاد
کیا میں کروں؟
تیرے بن دل لگتا نہیں
تیری ہر بات آئے مجھے یاد
کیا میں کروں؟
تیرے بن دل لگتا نہیں
تیرے بن دل لگتا نہیں
تیرے بن دل لگتا نہیں
کبھی آیا میں یاد؟
تجھے آیا پھر یاد؟ (تیرے بن دل لگتا نہیں)
کبھی آئی میری یاد؟
تجھے آیا پھر یاد؟ (تیرے بن دل لگتا نہیں)
تیری ہر بات آئے مجھے یاد
کیا میں کروں؟
تیرے بن دل لگتا نہیں
تیری ہر بات آئے مجھے یاد
کیا میں کروں؟
تیرے بن دل لگتا نہیں
Written by: Bilal Khan