Lyrics

ہاں، اسی موڑ پر اس جگہ بیٹھ کر ہاں، اسی موڑ پر اس جگہ بیٹھ کر تم نے وعدہ کیا تھا ساتھ دو گے زندگی بھر چھوڑ کر تم نہ جاؤ گے ہاں، اسی موڑ پر اس جگہ بیٹھ کر یاد ہے آج بھی مجھ کو اُس حسیں شام کا منظر دل جہاں میں نے ہارا تھا میں نے تم کو پکارا تھا پیار سے اجنبی کہہ کر ہاں، اسی موڑ پر اس جگہ بیٹھ کر تم نے وعدہ کیا تھا ساتھ دو گے زندگی بھر چھوڑ کر تم نہ جاؤ گے ہاں، اسی موڑ پر اس جگہ بیٹھ کر میری دیوانگی مجھ کو پھر اسی موڑ پر لائ ڈھونڈتا پھر رہا ہوں میں اپنی ویران تنہائ رہ گئ آرزو جل کر ہاں، اسی موڑ پر اس جگہ بیٹھ کر تم نے وعدہ کیا تھا ساتھ دو گے زندگی بھر چھوڑ کر تم نہ جاؤ گے ہاں، اسی موڑ پر اس جگہ بیٹھ کر
Writer(s): Masroor Anwar, Sohail Rana Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out