Lyrics
جانِ جاناں، جانے کیوں پھرتا آوارہ
ہوں ندیا سنگ رے
مانا مانا میں نے، نہ دل کا گزارہ
ہوتا بن تیرے
تیری یادوں میں جینا
میں چاہوں تیری راہوں میں کھونا
تیرے بن کہاں نیند آئے
کہ دیکھوں بس تیرا سپنا
رکھی میں نے سرہانے کتنے زمانے
ارماں ملنے کے
آ جاؤ، جو میں ان کو گیت بناؤں
دھن میں پرو کے
تیری یادوں میں جینا
میں چاہوں تیری راہوں میں کھونا
تیرے بن کہاں نیند آئے
کہ دیکھوں بس تیرا سپنا
تیری یادوں میں جینا
میں چاہوں تیری راہوں میں کھونا
تیرے بن کہاں نیند آئے
کہ دیکھوں بس تیرا سپنا
Written by: Asfar Hussain