Lyrics
تھا یقیں کہ آئیں گی یہ راتاں کبھی
تھا یقیں کہ آئیں گی یہ راتاں کبھی
تم سے ہوویں گی...
تم سے ہوویں گی ملاقاتاں کبھی
تھا یقیں کہ آئیں گی یہ راتاں کبھی
تھا یقیں کہ آئیں گی یہ راتاں کبھی
جانے کیا خواباں سہانی سوچیاں
(جانے کیا خواباں سہانی سوچیاں)
(جانے کیا خواباں سہانی سوچیاں)
جانے کیوں بجتی رہی شہنائیاں
دیکھ کر مہندی...
دیکھ کر مہندی لگے ہاتھاں کبھی
تھا یقیں کہ آئیں گی یہ راتاں کبھی
تھا یقیں کہ آئیں گی یہ راتاں کبھی
کون کرتا ہجر میں دلداریاں
(کون کرتا ہجر میں دلداریاں)
(کون کرتا ہجر میں دلداریاں)
مئی کے سینے میں جلی انگیاریاں
جھوم کر آئیں...
جھوم کر آئیں جو برساتاں کبھی
تھا یقیں کہ آئیں گی یہ راتاں کبھی
تھا یقیں کہ آئیں گی یہ راتاں کبھی
آج میرا دل مراداں پا گیا
(آج میرا دل مراداں پا گیا)
(آج میرا دل مراداں پا گیا)
جس کو چاہا تھا وہ آخر آ گیا
ایک سپنا تھی...
ایک سپنا تھی یہی باتاں کبھی
تھا یقیں کہ آئیں گی یہ راتاں کبھی
تھا یقیں کہ آئیں گی یہ راتاں کبھی
تم سے ہوویں گی...
تم سے ہوویں گی ملاقاتاں کبھی
تھا یقیں کہ آئیں گی یہ راتاں کبھی
تھا یقیں کہ آئیں گی یہ راتاں کبھی
Written by: Nahid Akhtar