Music Video

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Raeth
Raeth
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Raeth
Raeth
Composer

Lyrics

رات اور چاندنی ہے دور کھوئی کہاں؟
پیار کی خوشبو میں تنہا یہاں
پل بھر میں، جی لوں میں اپنی ساری زندگی
بدلا ہے یہ سما، ہاں، پلکیں جو تیری اُٹھیں
بن تیرے جو کاٹے تھی وہ شامیں بھلا نہ سکا
تُو جو میرے پاس ہے اب کوئی نہ آس ہے
تُو پیار میرا، ہا ہا
رات اور چاندنی ہے دور کھوئی کہاں؟
پیار کی خوشبو میں تنہا یہاں
رب سے ہے یہ دعا بیتے نہ رات یہ
تھام لوں وقت کو 'گر ہو میرے ہاتھ میں
دل میں ہیں جو باتیں آج کی رات کہہ دو سبھی
خاموشی کی چادر اوڑھے کیوں ہو؟
تم ایسے کھڑی، ہی ہی
رات اور چاندنی ہے دور کھوئی کہاں؟
پیار کی خوشبو میں تنہا یہاں
زلفوں کی چھاؤں میں زندگی میں گزار دوں
سرمئی آنکھوں پہ یہ جہاں میں وار دوں
تُو جو میرے پاس ہے اب کوئی نہ آس ہے
تو پیار میرا دیوانوں سا حال ہے
یہ دل بے قرار ہے، سن لے ذرا، ہا ہا
رات اور چاندنی ہے دور کھوئی کہاں؟
پیار کی خوشبو میں تنہا یہاں
Written by: Raeth
instagramSharePathic_arrow_out